اہم نوٹس برائے سیکنڈایر طالبات۔
سیکنڈایر کی تمام طالبات کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ مورخہ 15ستمبر بروزسوموار سے کالج میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔اس سے پہلے بھی آپ کو بار ہا تنبیہ کی گئی ہے لیکن حاضری میں خاطرخواہ اضافہ نہیں ہوا۔یہ آخری وارننگ ہے اس کے بعد اگلے ہی دن غیر حاضر طالبات کے نام کالج سے خارج کر دئیے جائیں گے اور پھر خارج شدہ طالبات مقررہ فیس ادا کرنے کے بعد دوبارہ داخلہ لے سکیں گی۔
بحکم پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین دبئی محل روڈ بہاولپور پور۔
ڈائریکٹر کالجز بہاولپور ڈویژن۔
ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزبہاولپور۔
Categories