درج ذیل طالبات نے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین دبئی محل روڈ بہاولپور میں فرسٹ ائیر کے داخلے کے لیے OCAS پر آ ن لائن درخواست دی ہے لیکن کالج میں فائل جمع نہیں کروائی اور نہ ہی فیس چالان وصول کیا ہے۔یہ طالبات اپنا داخلہ کنفرم کروانے کے لیے جلد از جلد کالج آ فس سے رابطہ کریں تاکہ داخلے سے محروم نہ رہ جائیں ۔
