ہر مضمون کا آخری میرٹ درج کیا جا رہا ھے۔ اس میرٹ سے زیادہ نمبروں والی طالبات اپنے کاغذات اور فیس ہمراہ لائیں
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین دبئی محل روڈ بہاول پور میں سالانہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پر نور تقریب کے چند تصویری مناظر
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین دبئی محل روڈ بہاولپور میں سیرت النبی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت اور تعلیمات پر روشنی ڈالی گئی۔